Live Updates

کرکٹر وسیم اکرم کو پی سی بی کے چیئرمین کے لئے مضبوط امیدوار قرار دیدیا گیا

پیر 9 دسمبر 2019 21:07

کرکٹر وسیم اکرم کو پی سی بی کے چیئرمین کے لئے مضبوط امیدوار قرار دیدیا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2019ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حلقوں نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کو پی سی بی کے چیئرمین کے لئے مضبوط امیدوار قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

ان حلقوں کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے موجودہ چیئرمین احسان مانی کی کارکردگی سے وزیراعظم عمران خان مطمئن نہیں۔ تاہم احسان مانی کا شمار وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ جبکہ وسیم اکرم بھی عمران خان کے انتہائی قریب بتائے جاتے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات