پیرو میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تبائی مچادی، درجنوں افراد ہلاک

منگل 10 دسمبر 2019 12:43

پیرو میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تبائی مچادی، درجنوں افراد ہلاک
لیما (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2019ء) لاطینی امریکی ملک پیرو میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے ۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہو گئے ،عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی پل اور گاڑیاں سیلاب میںبہہ گئیں۔ امدادی ٹیمیوں نے لوگوںکو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لیے اور پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔