شوبز ستارے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آمداور پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر خوشی سے نہال
پاکستان اور سری لنکا نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایکدوسرے کا ساتھ دیا ،پوری قوم سری لنکن کرکٹ ٹیم کی مشکور ہے
منگل 10 دسمبر 2019 20:16
(جاری ہے)
اداکارجاوید شیخ،ثنا،ریما، مدیحہ شاہ،حمیر اارشد، مائرہ خان،میرا،عارف لوہار، عدنان صدیقی، شبیر جان،عمران بخاری نے اپنے بیانات میں کہا کہ پاکستان اور سری لنکا نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے اور دونوں ممالک کی دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان آکر پاکستان کے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملا دئیے ہیں ۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آمد سے اب دوسری انٹر نیشنل ٹیمیں بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے پاکستان آئیں گی ۔ فنکاروں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ سری لنکن اور پاکستانی ٹیموں کی سپورٹ کیلئے اسٹیڈیم بھی جائیں گے او ر پاکستانیوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے ضرور اسٹیڈیمزکا رخ کریں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.