
حجاج کرام کی جانب سے جمع کروائی رقم پر بینکوں سے سود لینے کا انکشاف
گزشتہ برس 3لاکھ 74 ہزار 8 سو 57 پاکستانیوں کی حج درخواستوں پر ایک سو 6 ارب 41 کروڑ روپے سے زائدسود وصول کیا گیا. وزارت مذہبی امور
منگل 10 دسمبر 2019 21:23

(جاری ہے)
جواب میں بتایا گیا کہ 2017 میں 3 لاکھ 38 ہزار 6 سو 96 نے حج درخواستیں جمع کروائیں تھیں جن سے 95 ارب 96 کروڑ 90 لاکھ سے زائد رقم جمع ہوئی تھی اور اس رقم پر 13 کروڑ 80 لاکھ 99 ہزار 8 سو 48 روپے سود حاصل کیا گیا تھااس میں مزید بتایا گیا کہ 2016 میں 2 لاکھ 80 ہزار 6 سو 17 افراد نے حج کی درخواستیں جمع کروائیں جن سے 76 ارب 86 کروڑ سے زائد رقم جمع ہوئی اور اس پر 26 کروڑ 5 لاکھ 85 ہزار 2 سو 72 روپے سود حاصل کیا گیا.تحریری جواب کے مطابق 2015 میں 2 لاکھ 69 ہزار 3 سو 28 افراد نے درخواستیں جمع کروائیں جس پر 72 ارب روپے سے زائد رقم جمع ہوئی اور اس پر 34 کروڑ 39 لاکھ 12 ہزار 4 سو 22 روپے سود حاصل کی گیاجواب کے مطابق 2014 میں ایک لاکھ 29 ہزار 56 افراد نے حج درخواستیں جمع کروائیں جس سے 35 ارب 35 کروڑ روپے جمع ہوئے تھے اور اس پر 22 کروڑ 11 لاکھ 83 ہزار 2 سو 71 روپے سود حاصل کیا گیا تھا.جواب میں بتایا گیا کہ حج قرعہ اندازی کے بعد ناکام ہونے والے درخواست گزاروں کو ان کی رقم واپس کی جاتی ہیتحریری جواب میں کہا گیا کہ سود سے حاصل ہونے والی رقم حجاج کرام کی ویکسین، تربیت، ادویات اور اس حوالے سے پرںٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے میڈیا مہم پر خرچ کی جاتی ہی.
جواب میں مزید بتایا گیا حجاج سے حاصل کی جانے والی رقم ان کی رہائش کے اخراجات، حج کے لازمی واجبات،اضافی سروس چارجز، آب زم زم اور کھانے کی رقم پر خرج کی جاتی ہیجواب میں بتایا کہ حجاج کی ٹکٹ کی رقم ایئرلائنز کو ادا کی جاتی ہے جبکہ دیگر سروس چارجز اور حجاج محافظ کو متعلقہ اکانٹس میں منتقل کیا جاتا ہی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عطا تارڑ نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت آبادی میں اضافے پر قابو پانے سے متعلق قائم کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
-
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی اصولی منظوری دے دی
-
بھارت: ریاست کیرالہ میں حجاب کا تنازعہ کیا ہے؟
-
پاکستان نے افغانستان کی سیزفائز کی درخواست منظور کر لی
-
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار
-
vivo V60 Liteپاکستان میں متعارف کروادیا سفر کے ہر لمحے کو بنائے یادگار
-
ایران میں پھانسیوں کے خلاف قیدیوں کا احتجاج اور بھوک ہڑتال
-
جرمنی میں دو تہائی مہاجرین کو غربت کے خطرے کا سامنا، اسٹڈی
-
پاکستان کے کابل اور قندھار میں افغان طالبان اور خوارج کے ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ حملے، اہم مرکز تباہ
-
وزیراعلیٰ کی سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.