
وزیراعلیٰ کی سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اصولی منظوری
بدھ 15 اکتوبر 2025 17:44

(جاری ہے)
اجلاس میں فیڈمک اور پیڈمک میں بے ضابطگیاں اور گھپلوں کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فیڈمک اور پیڈمک سمیت تمام انڈسٹریل اسٹیٹس سے متعلق پالیسی کا ازسر نو جائز ہ لینے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں انڈسٹریل اسٹیٹ کو کامیاب کرنے کے لئے رولز اینڈ ریگولیشن میں ترمیم کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو فیڈمک اور پیڈمک کی آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ میںفیڈمک اور پیڈمک میں متعدد بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں ناک کے نیچے فراڈ ہوتا رہا، کسی نے پروا ہ نہیں کی۔ سرکاری اراضی کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مکہ مکرمہ میں ”کنگ سلمان گیٹ“ منصوبے کا اعلان کردیا
-
عطا تارڑ نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے
-
سونے کی قیمت کو پَر لگ گئے، آج پھر 5 ہزار 800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت آبادی میں اضافے پر قابو پانے سے متعلق قائم کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
-
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی اصولی منظوری دے دی
-
بھارت: ریاست کیرالہ میں حجاب کا تنازعہ کیا ہے؟
-
پاکستان نے افغانستان کی سیزفائز کی درخواست منظور کر لی
-
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار
-
vivo V60 Liteپاکستان میں متعارف کروادیا سفر کے ہر لمحے کو بنائے یادگار
-
ایران میں پھانسیوں کے خلاف قیدیوں کا احتجاج اور بھوک ہڑتال
-
جرمنی میں دو تہائی مہاجرین کو غربت کے خطرے کا سامنا، اسٹڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.