امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

منگل 10 دسمبر 2019 22:35

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2019ء) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی کم برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب نرخ 15 سینٹ (0.25 فیصد ) گر کر 64.24 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 13سینٹ (0.24 فیصد ) کمی کے ساتھ 59.07 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :