صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 15390.826 ملین روپے لاگت کے 16 پراجیکٹس کی منظوری دے دی
منگل 10 دسمبر 2019 23:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر محکمہ داخلہ کے پروجیکٹ قبائلی اضلاع میں ڈی ریڈیکلائزیشن/بحالی سنٹرز: ڈی ریڈیکلائزیشن سنٹر سباون، اور کثیر شعبہ جاتی ترقی کے شعبے کے پروجیکٹس میں محکمہ منصوبہ سازی و ترقی میں پی پی پی سپورٹ یونٹ کے قیام، ضلع چترال میں سیلاب سے بحالی کے کاموں( چترال بونی روڈ) کے سلسلے میں ٹھیکیداروں کے دیرینہ واجبات ،اراضی کے معاوضے اور غیر کیشں شدہ چیکوں کی فراہمی کے پراجیکٹس کی منظوری دی گئی اس کے علاوہ ریلیف اور بحالی کے شعبے میں ضلع سوات اور ضلع دیر لوئر میں ایمرجنسی ریسکیو سروس (1122 ریسکیو) کے قیام خیبرپختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو1122 ) کی استعداد میں اضافہ اور ضلع شمالی وزیرستان کی اقتصادی فعالی" کاروباری نقصان کے معاوضے "کے پروجیکٹس جبکہ چھوٹے ڈیمز کے شعبے کے پراجیکٹ گنڈائو سمال ڈیم/ ضلع مہمند کی منظوری دی گئی اسی طرح سڑکوں اور پلوں کے شعبے میں ایوب پل حویلیاں سے دھمتوڑ ایبٹ آباد تک بائی پاس روڈ کی فزیبلٹی سٹڈی، ڈیزائن ،تعمیر اور نگرانی،ضلع ہری پور میں سورج گلی حطار روڈ کی توسیع اور بہتر بنانا،ضم شدہ اضلاع کی بندوبستی اضلاع کے ساتھ مشرقی مغربی رابطوں اور اہم رابطوں کے استحکام کے لئے انڈس ہائی ویN-55 روڈ سے جمرود قبائلی ضلع خیبر تک متبادل فرنٹیئر روڈ کی فزیبلٹی سٹڈی اور ڈیزائن ضلع خیبر میںدھمتور لودھی پوسٹ اور سپینہ سوکا پو سٹ روڈ کے ڈیزائن اور تعمیر میٹھا خیل ضلع کرک میں غر کلے شہداء روڈ سڑک کی تعمیر کے پراجیکٹس کی منظوری دی گئی جبکہ ڈی ڈبلیو ایس کے شعبے میں منظور کردہ منصوبوں میں ضلع مہمند میں آب نوشی PAE کی موجودہ سہولیات کی بحالی، توسیع اور شمسی توانائی پر منتقلی ،ضلع بنوں میں تحصیل بکاخیل اور ملحقہ علاقوں میں پانی کی فراہمی اور نکاسی کی اسکیموں کی تعمیر اور حلقہ پی کی8 ضلع سوات میںیونین کونسلز شوار، بہا، گوالرئی، ارکوٹ ، پر کلے، کوزہ بانڈئی، بر بانڈئی، ویلج کونسل لبٹ اور شلبند شامل ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.