ریٹیل شاپس پر پر افسران کی کارروائیوں کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کررہے ہیں‘عبدالحمید میمن
ریٹیل سٹورز کو ایف بی آر سے مربوط کرنے کا مقصد سیلز کی 100فیصد انوائسز کا ریکارڈ حاصل کرنا ہے‘ڈی جی ریٹیل
جمعرات 12 دسمبر 2019 23:24
(جاری ہے)
ان خیالا ت کااظہارانہوںنے ریٹیل سٹورز کو ایف بی آر کے سسٹم سے مربوط کرنے کے حوالے سے منعقد سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کیا ، چیف کمشنر آرٹی او ٹو احمد شجاع خان نے بھی سیمینار میں شرکت کی ۔
ڈی جی ریٹیل عبدالحمید میمن خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انوائس جنریشن سے بزنس پر کسی قسم کے منفی اثرات مرتب نہیں ہونگے،تاحال ملک بھر میں ساڑھے 4ہزار ریٹیلرز کو سسٹم سے مربوط کر چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سالانہ بجلی کا 6لاکھ روپے ادا کرنے والے ریٹیلر کیلئے سسٹم میں رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے،ایک ہزار سکوئر فٹ والے ریٹیلر اور بڑے شاپنگ مالز میں کام کرنے والے ریٹیلرز کو "پی او ایس انوائس مانیٹرنگ سسٹم"سے مربوط کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.