کوہاٹ میں بھی پیر کوپولیو ویکسین پلانے کی تین روزہ مہم شروع کی جائیگی
پانچ سال عمر کے دو لاکھ سے زائد بچوں لو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
جمعہ 13 دسمبر 2019 19:23
(جاری ہے)
اس مقصد کیلئے 822 موبائل،80 فکسڈ جبکہ 32 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
مہم کی نگرانی 230 ایریا انچارج، 53 یوپیک چیئرمین اور17 ڈسٹرکٹ مانیٹرز کریں گے۔کمشنر نے ہدایت کی کہ اس اہم مشن کو قومی فریضہ سمجھ کر تکمیل تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے معاشرے کے تمام طبقا ت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس موذی مرض کے خاتمہ کیلئے 5 سال سے کم ہربچے تک ویکسین پہنچنے کویقینی بنائیں تاکہ ہماراملک اس موذی مرض سے ہمیشہ کیلئے پاک ہوسکے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.