کلاشنکوف سے حملہ کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں ڈیڑھ سالہ بچے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک نے 3 کم سن بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا، سب سے چھوٹے بچے کی عمر ڈیڑھ سال، اس سے بڑے کی 9 اور بڑے بچے کی عمر 12 سال ہے
عثمان خادم کمبوہ اتوار 15 دسمبر 2019 16:48
(جاری ہے)
اس حوالے سے بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ جب وہ ضمانت کیلئے عدالت گئے تو عدالت ڈیڑھ سالہ ملزم کو دیکھ کر حیران رہ گئی۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک سوسائٹی میں پلاٹ خرید کر گھر بنایا تھا جہاں وہ رہائش پذیر ہیں لیکن سوسائٹی کے مالکان نے تاحال انہیں زمین کے کاغذات نہیں دیئے ہیں، وہ جب بھی کاغذات کا مطالبہ کرتے ہیں تو ان کو مقدمے میں الجھا دیا جاتا ہے۔ یہ اس نوعیت کا پہلا مقدمہ نہیں ہے اس سے قبل روان سال فروری میں کوئٹہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کا ایک مقدمہ ایک ڈھائی سالہ بچے کیخلاف درج کرلیا گیا تھا، ملزم بلال پردہشت گردی کی نو دفعات درج کی گئی تھیں۔ جبکہ اسی طرح کا ایک واقعہ شیخوپورہ میں ہی پہلے بھی پیش آیا تھا جب شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں دو فریقین کے درمیان زمین کا تنازع تھا اور مدعی پارٹی نے اپنے مخالف سعید اوراسکے دو سالہ بیٹے عاقب کے خلاف فائرنگ کا مقدمہ درج کروادیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.