دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 16 دسمبر 2019 12:47

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2019ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد20300 کیوسک اور اخرج 25000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد8100 کیوسک اور اخراج8100 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد14900 کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد17500 کیوسک اور اخراج 10900کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد43800 کیوسک اور اخراج 39500 کیوسک،چشمہ آمد32400 کیوسک اوراخراج 30000کیوسک، تونسہ آمد37900 کیوسک اور اخراج37300 کیوسک، پنجند آمد9400 کیوسک اور اخراج 5000 کیوسک،گدو آمد 46700کیوسک اور اخراج 38300 کیوسک، سکھر آمد28600کیوسک اور اخراج4000 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد3800 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1475.62 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.319 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1177.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.020 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.091 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔