عائشہ خان کی بیٹی کے ہمراہ بنائی گئی تصاویر جاری

منگل 24 دسمبر 2019 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2019ء) اداکارہ عائشہ خان نے بیٹی کے ہمراہ تصاویر شیئرکردیں۔

(جاری ہے)

عائشہ خان نے اپریل2018ء میں عقبی حدید ملک کے ساتھ شادی کی اور 2ماہ قبل ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، اداکارہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر پہلی بار اپنی بیٹی کے ہمراہ بنائی گئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ بیٹی کو گود میں اٹھائے پیار کرتی دکھائی دے رہی ہیں،انہوں نے بیٹی کو اپنی دنیا قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :