بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کا باقاعدہ اعلان
پارلیمان نے حکم دیا تو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو حاصل کرنے کے لیے کارروائی کریں گے: بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مُکند نرونے
محمد علی ہفتہ 11 جنوری 2020 19:54
(جاری ہے)
یہ پارلیمانی قرارداد ہے اور اگر پارلیمان یہ چاہتا ہے کہ وہ علاقہ بھی کبھی ہمارا ہو اور اس قسم کا اگر کوئی حکم ہمیں ملتا ہے تو اس پر ضرور کارروائی کی جائے گی۔ بھارتی آرمی چیف نے پاکستان اور چین دونوں کیساتھ محاذ آرائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ شمالی اور مغربی دونوں سرحدوں پر مساوی توجہ دیے جانے کی ضرورت ہے۔
مغربی سرحد کی فوجی یونٹ کے لیے چھ آرمی آپاچی حملہ آور ہیلی کاپٹرز دیے جائيں گے کیونکہ وہاں زیادہ خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ جنرل منوج نے اس سے قبل بھی آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ جنرل منوج نے بھارت کا نیا آرمی چیف بنتے ہی دھمکی دی تھی کہ بھارتی فوج جب چاہے آزاد کشمیر پر حملہ کر سکتی ہے۔ اس کے جواب میں پاک فوج نے بھی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے چیلنج کیا تھا کہ فروری 2019 کے واقعات مت بھولو۔ بھارت کو جارحیت دکھانے کا زیادہ ہی شوق ہے تو وہ اپنا شوق پورا کر لے، اس کے ساتھ وہی ہوا تھا جو فروری 2019 میں کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.