برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

منگل 14 جنوری 2020 12:40

برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے 232روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے 160روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔