پنجاب یونیورسٹی: رجسٹریشن فارم آن لائن جمع کرانے کا شیڈول

بدھ 15 جنوری 2020 23:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک کونسل کی مشاورت کے بعد سنڈیکٹ نے ایسو سی ایٹ ڈگری ان سائنس کے لئے (MBBS, BDS, Pharm.D & General Nursing)کے امیدواران Only BSc English کا امتحان دے سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

لہذا مذکورہ امیدواران کی پرائیویٹ رجسٹریشن سال 2020کے فارم سنگل فیس مبلغ 3720روپے مورخہ 27جنوری 2020تک وصول کئے جائیں گے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :