دی او ایل ایکس پراپرٹی ایکسپو پاک-چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد میں 18 اور 19 جنوری کو منعقد ہو گی
ہفتہ 18 جنوری 2020 19:20
(جاری ہے)
توقع ہے کہ پورے پاکستان سے، 30,000 سے زائد افراد جبکہ پاکستان اوربیرون ممالک سے تعلق رکھنے 40 سے زائد پراپرٹی ڈیویلپرزاس ایونٹ میں شرکت کریں گے اور ایونٹ میں اپنے پروجیکٹس کی نمائش کریں گے۔
ایونٹ کے بارے میں او ایل ایکس پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، بلال باجوہ نے کہا،’’پاکستان اور عالمی سطح پر بڑے ایونٹس اور پروگراموں کو فروغ دینے اور معاونت فراہم کرنے کے لیے ثابت شدہ ریکارڈ رکھتا ہے۔ ہمارے لیے یہ پراپرٹی ایکسپو ایک ایسا اہم اقدام ہے جس کے ذریعے ہم اپنے تمام کاروباری پارٹنرز کو پراپرٹی کے شعبے میں انڈسٹری میں دستیاب ممتاز ایڈورٹائزنگ سمیت سروس فراہم ہو رہی ہے۔‘‘مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.