فلم’’گواہ رہنا‘‘ مارچ میں ترکی اور پاکستانی سینما گھروں میں بے یک وقت پیش کی جائے گی

پیر 20 جنوری 2020 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) فلم’’گواہ رہنا‘‘ مارچ میں ترکی اور پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ترکی اور پاکستان کے اشتراک سے بننے والی فلم’’گواہ رہنا‘‘ میں اداکارہ غنی علی، عماد عرفانی کے ساتھ دکھائی دیں گی، فلم کی کہانی تحریک خلافت پر مبنی ہے، فلم کی کاسٹ میں میرٹ سسمنلر، رابعہ کلثوم، فیصل امتیاز، ریحان ناظم اور قوی خان شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :