کوٹ لکھپت میں پاگل کتے نے بچوں اور خواتین سمیت23افراد کو کاٹ لیا

پیر 20 جنوری 2020 21:13

کوٹ لکھپت میں پاگل کتے نے بچوں اور خواتین سمیت23افراد کو کاٹ لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے کوٹ لکھپت کے علاقہ میں پاگل کتے نے بچوں اور خواتین سمیت23افراد کو کاٹ لیا ، زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ، کوٹ لکھپت میں پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، زخمیوں میں ارم، عثمان، نور فاطمہ، نائلہ، محمد زبیر،حلیمہ، محسن ،محمد انس ،ولید ،نور فاطمہ ، زینب،رمضان، عمیر،عبداللہ، صہیب ،عروج ،احمد، پرویز،شہروز اور شوکت شامل ہیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، اہل علاقہ نے پاگل کتنے کوہلاک کردیا ،کراچی کے بعد لاہور میںبھی آوارہ کتوں کی بہات ہوگئی ہی