آٹے کی وسیع تردستیابی کیلئے 33ٹرکنگ پوائنٹس پروافر مقدار میں آٹا دستیاب ہے، ڈپٹی کمشنر
منگل 21 جنوری 2020 00:01
(جاری ہے)
انہو ںنے کہاکہ ذخیرہ اندوزوںکے خلاف کریک ڈاؤن کیاجائے ۔
گندم کے بین الصوبائی وبین الاضلاعی سمگلروں پر بھی نظر رکھی جائے ۔ ا س موقع پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے بتایا کہ ضلع کے دس سٹوروں پر88035.7 میٹرک ٹن گندم کاسٹاک موجود ہے ۔ سرگودہاII سنٹرپر 12277.63 میٹرک ٹن ‘ آسیانوالہ سنٹر پر 16977.345 میٹرک ٹن ‘ بھلوال سنٹر پر 3133.73 میٹرک ٹن ‘ پھلروان سنٹر پر 4548.85میٹرک ٹن ‘سلانوالی سنٹرپر 15101.192 میٹرک ٹن ‘ شاہ نکڈر سنٹرپر5070.6 میٹرک ٹن ‘سیال موڑ سنٹر پر 8163.39 میٹرک ٹن ‘کوٹ مومن سنٹر پر 9833.5 میٹرک ٹن ‘ہلال پور سنٹر پر 6961.35 میٹرک ٹن ‘سوبھاگہ سنٹر پر 5605.678 میٹرک ٹن گندم کا سٹاک موجود ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ تحصیل سطح پر ٹرکنک پوائن قائم کئے گئے ہیں جن میں قینچی موڑ‘49ٹیل ‘ چوک بلاک نمبر 12 ‘زم زم چوک اقبال کالونی ‘ کمپنی باغ ‘ مقام حیات ‘ محمدیہ کالونی نزد ناز سینما ‘ فیکٹری ایریا ‘ استقلال آباد‘ جھاوریاں ‘نوری گیٹ ‘ جھال چکیاں حیدر آباد ٹاؤن‘ عزیز بھٹی ٹاؤن سبھروال کالونی ‘ مین چوک سٹیلائٹ ٹاؤن ‘بھاگٹانوالہ‘ ٹاہلی چوک نیوسٹیلائٹ ٹاؤن ‘ گل والا چوک ‘جوہر کالونی ‘بھلوال شہر ii ‘ بھلوال شہر i ‘ پھلروان ‘ بھیرہ ii ‘ میانی ‘ کوٹ مومن شہر ‘ مڈھ رانجھا چوک ‘ کو ٹمومن کمیٹی چوک ‘ معظم آباد ‘کو ٹ مومن تحصیل آفس ‘شاہ پو رصدر ‘شاہ پور شہر ‘ سلانوالی شہر ii ‘ ساہیوال شہر اور فاروقہ شہر شامل ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.