سپریم کورٹ نے موٹر وے پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت کے خلاف اپیل پر تکنیکی ماہر کی رائے طلب کرلی
موٹر وے پر بہت سے نازک حالت کی گاڑیاں بھی چل رہی ہیں ،عدالت کو حکم جاری کرنے کی کوئی جلدی نہیں جسٹس مشیر عالم
منگل 21 جنوری 2020 13:20
(جاری ہے)
جسٹس منظور علی شاہ نے کہاکہ رگڑ کا معیار کیا گاڑی کیلئے چیک نہیں کیاجاتا ۔وکیل درخواست گزار نے کہاکہ حکومت کے پاس اختیار ہے کہ موٹر وے پر پابندی کا فیصلہ کرے ۔
وکیل درخواست گزار نے کہاکہ دوران سماعت ہائیکورٹ نے موٹر سائیکلوں کی اجازت کے دوران کے اعدادوشمار طلب کئے تھے ۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ بغیر اعدادوشمار پابندی لگا دی گئی ،گاڑی کا اوور سپیڈ پر چالان کیاجاتاہے موٹر سائیکل کا بھی ہو سکتا ہے ۔ جسٹس مظہر عالم نے کہاکہ موٹر وے پر پابندی کی کچھ وجوہات توہونی چاہیے ۔دوران سماعت این ایچ اے کے تکنیکی ایکسپرٹ عدالت کے سوالات کے جوابات نہ دے سکے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ کیا موٹر وے پر روڈ گرپ کا کوئی ٹیسٹ کیا گیا ہے ۔ انجینئر این ایچ اے نے کہاکہ میرے پاس ابھی اعدادوشمار نہیں پیں ۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ پاکستان میں بڑی تعداد میں موٹر بائیکس ہیں ،کیا اتنی بڑی تعداد کو محروم کیا جا سکتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ موٹر وے پر بہت سے نازک حالت کی گاڑیاں بھی چل رہی ہیں ،عدالت کو حکم جاری کرنے کی کوئی جلدی نہیں ۔ بعد ازاں عدالت نے ماہرین کی راے طلب کرتے ہوے مزید سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.