برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 22 جنوری 2020 12:34

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 244روپے ، زندہ برائلر مرغی 168روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 122روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔