عمران خان اورآئی ایم ایف کی سربراہ کے درمیان ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور، معاشی پروگرام پر پیشرفت سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو
میاں محمد ندیم بدھ 22 جنوری 2020 19:06
(جاری ہے)
اس موقع پر مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، معاون خصوصی زلفی بخاری، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور علی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے قبل ازیںعالمی اقتصادی فورم کے سلانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم عمران خان نے یوٹیوب کی چیف ایگزکٹیو آفیسر (سی ای او) سوسن وجوککی سے ملاقات کی ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زولفی بخاری اور اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے سفیر علی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے.ملاقات میں پاکستان کے تشخص کو اجاگر کرنے کےلیے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کواستعمال کرنے پرتبادلہ خیال کیا گیا .
پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم عمران خان نے وفد کے ہمراہ سیمنز کمپنی کے سی ای او جو کائسر سے ملاقات بھی ملاقات کی. ملاقات میں مشیرتجارت عبدالرزاق داﺅد، معاون خصوصی زولفی بخاری اور علی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے ملاقات میں ٹیکنالوجی،سرمایہ کاری اور افرادی قوت کو تربیت سے متعلق تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا.وزیراعظم عمران خان سے سی ای او گلوبل ویکسین الائنس سیٹھ بارکلے بھی ملاقات کی دریں اثناءوزیراعظم عمران خان نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے بھی ملاقات کی ملاقات میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور علی جہانگیر صدیقی بھی ملاقات میں موجود تھے.مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.