برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 23 جنوری 2020 12:30

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 236روپے، زندہ برائلر مرغی5روپے فی کلو کمی سے 163روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت122روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔