جامعہ پشاورکے بی ایس کانووکیشن کیلئے تیاریاں جاری

جمعرات 23 جنوری 2020 12:57

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء)جامعہ پشاورکے بی ایس کانووکیشن کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔کانووکیشن کمیٹی نے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31جنوری مقررکی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق گزشتہ سال وائس چانسلرکے وژن کے مطابق بی ایس سیشنزکوماسٹرزسیشنزسے ہم آہنگ کیلئے رہ جانے جانے والے سیشنزکے کانووکیشن منعقدکئے جارہے ہیں۔