تیسری الخدمت یوتھ گیدرنگ کے کامیاب انعقاد پر الخدمت کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، سید احسان اللہ وقاص، سینئرنائب صدر الخدمت فاوٴنڈیشن پاکستان
لخدمت فاوٴنڈیشن کے رضاکار پروگرام کے تحت ہونے والی تیسری الخدمت یوتھ گیدرنگ کے کامیاب انعقاد پریوتھ گیدرنگ کی مینجمنٹ ٹیم کے اعزازمیں تقریب، بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ٹیم ممبران میں اعزازی شیلڈ ز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے
جمعہ 24 جنوری 2020 17:23

(جاری ہے)
آپ نوجوان الخدمت کا ہر اول دستہ ہیں اور ان کی شب و روز محنت کا نتیجہ ہی ہے کہ تیسری بار اتنی شاندار یوتھ گیدرنگ کا انعقاد ممکن ہوا۔تقریب میں الخدمت رضاکار پروگرام سے سعد مرتضیٰ نے یوتھ گیدرنگ کے حوالے سے ایک تفصیلی جائزہ رپورٹ بھی پیش کی۔ تقریب کے اختتام پرالخدمت یوتھ ایمبیسڈرز اور الخدمت کے ٹیم ممبران میں اعزازی شیلڈ ز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.