
گورنرخیبرپختونخوا سے وزیراعلی محمودخان کاان کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کا اظہار
جمعہ 24 جنوری 2020 19:35

(جاری ہے)
دریں اثناء صوبائی وزیراطلاعات وتعلقات عامہ شوکت یوسفزئی ، انسپکٹرجنرل آف پولیس ثناء اللہ عباسی، سیکرٹری محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ امتیاز حسین اور دیگر اعلی حکام اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے شخصیات نے بھی گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرسے اُن کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔
قبل ازیں گورنر سے آبائی گاؤں بڈھ بیرمیں بھی علاقے کے معززین اور عوام نے بھی تعزیت کی اورمرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔واضح رہے کہ گورنرشاہ فرمان کے بہنوئی بصور خان بدھ کے روز بقضائے الہی انتقال کرگئے تھے جنہیں آبائی قبرستان بڈھ بیرمیں سپردخاک کیاگیاتھامزید اہم خبریں
-
کرکٹ: مصافحہ نہ کرنے کا تنازعے پر پاکستانی موقف کی جیت؟
-
بھارت اور پاکستان طویل انتظار کے بعد نیزہ بازی مقابلے کے لیے تیار
-
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ترکیہ سفیر ڈاکٹر مہمت پاجا جی سے ملاقات ، ڈاکٹرز اور نرسز کی باہمی تعلیمی شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
کسانوں کے نقصان کا ازالہ نہ کیا تو فوڈ سکیورٹی خطرے میں پڑ جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
پاکستانی کمپنی دی آرگینک میٹ نے چین سے 7.5 ملین ڈالر کے آرڈرز حاصل کرلیے
-
جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس
-
خلیفۃ الارض کی ذمہ داریاں ادا کرنے کےلئے ہمیں خود کو قرآن وسنت سے جوڑنا ہوگا،معرفت کا راستہ علم کےذریعے طے کیا جاسکتا ہے،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خضدار میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ڈیجیٹل یوتھ ہب نوجوانوں کومصنوعی ذہانت پر مبنی وسائل تک ذاتی رسائی فراہم کرے گا، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات
-
سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لانے کا امکان
-
جو نئی پالیسی بن رہی ہے اس کے تحت دہشتگردوں کا ملک کے اندر ،باہر پورا بندوبست کیا جائیگا‘ رانا ثنا اللہ
-
بانی پی ٹی آئی کے میڈیا بیانات پر پابندی ختم کرنے کے لیے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.