مسلم رگبی اسٹار کا جوا کھلانے والی فرم کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار

جمعہ 24 جنوری 2020 20:03

مسلم رگبی اسٹار کا جوا کھلانے والی فرم کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار
ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2020ء) مسلم رگبی اسٹار سونی بل ولیمز نے جوا کھلانے والی فرم کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار کردیا۔

(جاری ہے)

مسلم رگبی اسٹار سونی بل ولیمز نے ٹورنٹو وولف پیک سی10 ملین ڈالر کا معاہدے ہونے کے باوجود جوا کھلانے والی فرم کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار کردیا۔انھوں نی2009 میں اسلام قبول کیا تھا، کلب کے چیئرمین باب ہنٹر نے کہاکہ وہ اور باقی کھلاڑی اس فیصلے کا احترام اور انھیں سپورٹ کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :