زیادتی کی تو شادی کرنی ہو گی
بہت جلد ترکی کی پارلیمنٹ میں بل"میری-یور-ریپسٹ" قانون سازی کے لئے پیش کیا جائے گا
خُرم انیق ہفتہ 25 جنوری 2020 13:24
(جاری ہے)
خیال رہے کہ جنوری میں ہی پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے بھی ایک بل پاس کیا گیا ہے جس کا نام "زینب الرٹ بل" رکھا گیا ہے جو کہ ننھی زینب کے نام سے منسوب ہے جسے دو سال قبل درندگی کا نشانہ بنا کر قصور میں قتل کر دیا گیا تھا۔
اس واقع نے پوری قوم کو متحد کر دیا تھا اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے تھے۔بعد میں ملزم عمران کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی تھی اور اب پارلیمنٹ کی جانب سے بل بھی منظور کیا گیا ہے جس کے تحت لاپتہ ہونے والے بچوں کے کیس کی تفتیش کا معاملہ فوری کیا جائے گا۔ترک حکومت کی جانب سے بھی زیادتی کے کیسز کو روکنے کے حوالے سے ایک بل پیش کیا جائے گا جس میں زیادتی کرنے والے شخص کو موت سے بچنے کے لئے متاثرہ لڑکی سے شادی کرنا ہو گی۔ ترکی کی پارلیمنٹ میں بل"میری-یور-ریپسٹ" قانون سازی کے لئے پیش کیا جائے گا جس پر ابھی قانون سازی کی جائے گی۔ناقدین کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے کہ اس بل کو منظور نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ اس طرح درندگی کرنے والے درندوں کو زیادتی کرنے کا قانونی طریقہ مل جائے گا۔یاد رہے کہ ابھی یہ بل پیش کیا جائے گا اور قانون سازی کا عمل باقی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.