فضا علی کی فردوس جمال کے ساتھ گائے گئے گانے کی وڈیو شیئر

پیر 27 جنوری 2020 15:08

فضا علی کی فردوس جمال کے ساتھ گائے گئے گانے کی وڈیو شیئر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) اداکارہ فضا علی نے فردوس جمال کے ساتھ گائے گئے گانے’’جھومنے لگے گا آسمان‘‘ کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

ٖفضاء علی نے اداکار فردوس جمال کے ساتھ ’’جھومنے لگے گا آسمان‘‘گایا ہے جس کی بنائی گئی وڈیو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے اور اس کے ساتھ فردوس جمال کی عمر درازی اور صحت مند زندگی کی دعا بھی جاری کی ہے۔

متعلقہ عنوان :