دبئی سے آئے نامور یوٹیوبر کی صدر مملکت سے ملاقات
ڈاکٹرعارف علوی سے ملنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، خالد المیری
خُرم انیق منگل 28 جنوری 2020 16:11
(جاری ہے)
ان کی انتھک محنت کے بعد ہم اس قابل ہوئے ہیں کہ پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات اس قدر بہتر ہیں۔مزید بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے اور یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، افسردگی کے ساتھ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگوں نے پاکستان کی پہچان غلط بنا لی ہے، اس لئے کچھ لوگ آنا نہیں چاہتے، لیکن اب اگر کوئی پاکستان آتا ہے تو وہ ضرور تعریف کرتا ہے کیونکہ پاکستان میں سیاحت کے مقامات بہت اچھے ہیں اورسیکیورٹی کے مسائل بھی نہیں ہیں۔
صفائی کی بات کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے بچوں، بڑوں اور ہر انسان کا سمجھانا پڑے گا کہ گندگی پھیلانا ایک اچھی چیز نہیں ہے، صرف پاکستا ن میں ہی نہیں، بلکہ ہر ملک میں اس کی ضرورت ہے۔انٹرویو ختم کرتے ہوئے یوٹیوبر کی جانب سے صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا گیااور ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا کہ ڈاکٹر عارف علوی سے ملنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.