سرگودہا یونیورسٹی میں ادبی نشست کا اہتمام ،حارث خلیق کے فن و شخصیت کے حوالہ سے سیر حاصل گفتگو
منگل 28 جنوری 2020 16:37
(جاری ہے)
جیسے آج کل فیض کی نظمیں ہندوستان میں زبان زد عام ہیں اسی طرح حارث خلیق کی شاعری بھی طاقتور طبقے کو چیلنج کرتی ہے اور انقلابی جذبات کے ساتھ یہ عملی میدان میں بھی کام کررہے ہیں۔
اس موقع پر حارث خلیق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محبت کائنات کا اہم موضوع ہے اور ان کی شاعری میں بھی عشق کا رنگ ہے تاہم یہ کرداروں میں چھپا ہے اور ان کی نظموں میں کراچی ایک خاص محرک ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹ کا کام طاقت کے توازن کو تبدیل کرناہے اور آرٹ ، سیاست اور صحافت سے مختلف ہوتا ہے، وہ دیرپا ہوتا ہے اور ایک اچھے آرٹ میں چیلنج کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ حارث خلیق نے اپنے مجموعہ کلام میں سے چند نظمیں پیش کیں جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔ ا س موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق احمد بھی موجود تھے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.