علی رحمان خان نے تاریخی مقامات کی سیر کے لئے لاہور شہر کو بہترین قرار دے دیا

منگل 4 فروری 2020 11:39

علی رحمان خان نے تاریخی مقامات کی سیر کے لئے لاہور شہر کو بہترین قرار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء) اداکار علی رحمان خان نے تاریخی مقامات کی سیر کے لئے لاہور شہر کو بہترین قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے لاہور کے ایک تاریخی مقام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان تاریخی مقامات کی دیورایں ماضی کی تمام کہانیاں سناتی ہیں اور انہیں یہاں آکر دلی سکون ملا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ اب کا جب بھی کبھی تاریخی مقامات کی سیر کا دل کرے تو اس کے لئے لاہور شہر بہترین انتخاب ہے۔

متعلقہ عنوان :