مایہ ناز قومی کرکٹر پر میچ فکسنگ کا جرم ثابت ہوگیا، جیل کی سزا ہونے کا امکان
ناصر جمشید کیخلاف اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ 7 فروری کو سُنایا جائے گا، کرکٹر پر ساتھی کرکٹر کو رشوت دینے اور میچ فکسنگ کیلئے اکسانے کا الزام ہے
محمد علی بدھ 5 فروری 2020 21:06
(جاری ہے)
برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے معاملے کی تحقیقات کے بعد ناصر جمشید سمیت تین افراد کو حراست میں لیا تھا۔ ناصر جمشید پر الزام ہے کہ انہوں نے ناصرف ساتھی کرکٹر کو رشوت دی بلکہ انہیں میچ فکسنگ کیلئے بھی اکسایا۔ ناصر جمشید نے عدالت میں اپنے جرائم کا اعتراف بھی کیا تھا۔
بتایا جا رہا ہے کہ ناصر جمشید سمیت اس کیس میں ملوث تینوں افراد کو کئی برس جیل کی سزا ہو سکتی ہے۔ جبکہ یہاں بھی واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس کیس کے سلسلے میں ناصر جمشید پر پہلے ہی 10 سال کی پابندی عائد کر چکا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کے اس معاملے کو پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ کا افسوسناک ترین واقعہ قرار دیا جاتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.