برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 14 فروری 2020 13:05

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سی231روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے 159روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 94روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔