آئی ایم ایف سے مذاکرات: کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، وزارت خارجہ
عالمی مالیاتی ادارے نے معاشی اصلاحات میں پیش رفت کا اعتراف کیا ہے جبکہ بجلی اور گیس کی قیمتیں اور ٹیکس ریونیو بڑھانے پر زور دیا ہے، شاہ محمود قریشی
خُرم انیق
جمعہ 14 فروری 2020
14:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تین سے تیرہ فروری تک چلنے والے مذاکرات میں پاکستان نے سرکاری اداروں کی نجکاری اور نان ٹیکس ریونیو بڑھانے کے ساتھ ساتھ غیر ضروری اخراجات اور خسارے کم کروانے کی یقین دھانی کروائی گئی ہے۔
کامياب مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کا وفد واپس روانہ ہوگیا ہے۔ اب آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 45 کروڑ ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری دےگا، 6 ارب ڈالر میں سے پاکستان کو 1 ارب 44 کروڑ ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں۔ یاد رہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے معاملے پر حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر کہا جا رہا تھا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے جبکہ حکومت بار بار آئی ایم ایف کے پاس جا رہی ہے۔ اب ایک بار پھر عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کئے ہیں جس آئی ایم کی جانب سے پاکستان کی معاشی اصطلاحات میں پیش رفت کا اعتراف کرتے ہوئے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسگ پر بھی اطمینان کااظہار کیا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے نے دوسری جانب بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے، ٹیکس ریونیو بڑھانے اور سرکاری محکموں کے نقصانات میں کمی لانے کا بھی مطالبہ کر دیا ہےمزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.