اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30پیسے کی کمی

ہفتہ 15 فروری 2020 21:00

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30پیسے کی کمی
علاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2020ء) رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز شہر کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30پیسے کی کمی کردی گئی۔ جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں فی ڈالر قیمت 150 روپے 90 پیسے کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔

متعلقہ عنوان :