آئمہ بیگ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پیر 17 فروری 2020 16:06

آئمہ بیگ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ آئمہ بیگ گزشتہ دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب گئیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے،اس موقع پر بنائی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، جس میں وہ اپنے بھائی کے ہمراہ کالے گائون میں دکھائی دے رہی ہیں۔