ہانیہ عامر اور عاصم اظہرکا لان کلیکشن کے لئے فوٹو شوٹ مکمل

پیر 17 فروری 2020 16:06

ہانیہ عامر اور عاصم اظہرکا لان کلیکشن کے لئے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکارہ ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے ساتھ عاصم جوفا کی لان کلیکشن کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ٹیلی فلم’’پیار کہانی‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی لان کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا ہے، جس کی تصاویر اور وڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :