ٹڈی دل کے حملوں سے بچائو کیلئے بھارت سے دوائیں درآمد کرنے کا امکان

پیر 17 فروری 2020 19:06

ٹڈی دل کے حملوں سے بچائو کیلئے بھارت سے دوائیں درآمد کرنے کا امکان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان 7 ماہ سے تجارت کی معطلی کے بعدپاکستان اپنی فصلوں پر ٹڈی دل کے جاری حملوں سے مقابلہ کرنے کیلئے بھارت سے کیڑے مار ادویات کیلئے ایک مرتبہ درآمد کی چھوٹ دینے پر غور کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق 18 فروری کو وفاقی کابینہ کے ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں یہ ایک اہم معاملہ ہوگا

متعلقہ عنوان :