سندھ ہائی کورٹ نے ویب سائٹس پر فحش مواد رکھنے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اوردیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے

پیر 17 فروری 2020 19:29

سندھ ہائی کورٹ نے ویب سائٹس پر فحش مواد رکھنے کے خلاف دائر درخواست پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) سندھ ہائی کورٹ نے ویب سائٹس پر فحش مواد رکھنے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اوردیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سندھ ہائی کورٹ میں ویب سائٹس پر فحش مواد سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کی عدالت کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل صاحب، بتائیں وفاقی حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے،وفاقی حکومت دیکھے کہ ویب سائٹس پر غیر اخلاقی مواد موجود کیوں ہے،ویب سائٹس سے متعلق پی ٹی اے سب سے اہم اتھارٹی ہے،پی ٹی اے حکام بتائیں کہ ان کا ادارہ اس حوالے سے کیا کر رہا

متعلقہ عنوان :