وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 17 فروری 2020 21:31

وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :