ایف بی آر میں وزیر اعظم امدادی پیکج کے تحت متوفی کوٹہ پر ملازمت کے تنازع سے متعلق درخواست
منگل 5 مئی 2026 16:33
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے ستمبر 2024 میں وزیر اعظم امدادی پیکج کو کالعدم قرار دیا۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے بھی وضاحت جاری کی کہ فیصلے سے قبل کی گئی تقرریاں برقرار رہیں گی۔
ایف بی آر تاحال تقرری ریگولر کرنے سے انکاری ہے۔سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ تقرری کے وقت عدالت کا عبوری حکم موجود تھا۔ بھرتی کا عمل مکمل نا ہونے سے درخواستگزار کو کوئی قانونی حق حاصل نہیں ہوا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پورا عمل غیر موثر ہوچکا ہے۔جسٹس عدنان الکریم میمننے ریمارکس دیئے کہ اصل نکتہ یہ ہے کہ درخواستگزار کو سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل تقرری کی پیشکش کی گئی تھی یا نہیں درخواستگزار کو بھرتی کے تمام مراحل مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ آفر لیٹر جاری کیا گیا۔سپریم کورٹ نے وزیر اعظم امدادی پیکج کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پہلے سے کی گئی تقرری کو تحفظ فراہم کیا تھا۔ آفر لیٹر جاری ہونا تقرری کا عمل مکمل ہونے کی علامت ہے۔ایف بی آر کا جنوری 2025 کا خط غیر قانونی ہے۔ متعلقہ حکام 2 ہفتوں میں درخواستگزار کو تقرری نامہ جاری کریں۔ عدالت نے ایف بی آر کو 2 ہفتوں میں درخواستگزار کو تقرری نامہ جاری کرنے کا حکم دیدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائٹ ہاﺅس : نائب صدرجے ڈی وینس کے قافلے کے قریب فائرنگ، حملہ آورہلاک
-
امریکی سفارتخانے کی متحدہ عرب امارات میں اپنے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت ، ممکنہ خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری
-
ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا امکان ہے. امریکی جریدے کا دعوی
-
صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر موثر طریقے سے خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، 59فیصد امر یکیوں کی رائے
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا وفاق کیخلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان، انتظامی امور ٹھپ کرنے کی دھمکی
-
وزیراعظم شہباز شریف کی وزارت قومی صحت کو ہیپاٹائٹس، ایڈز اور دیگر امراض کی بروقت رپورٹنگ کیلئے مربوط نظام تشکیل دینے کی ہدایت
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
-
حکومت مالیاتی شعبے کی ترقی کے لیے پرعزم ہے، مالیاتی پالیسی میں توازن اور پائیداری کو یقینی بنایا جائے گا، وزیرخزانہ کی انشورنس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
-
نائب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے ، کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم
-
چیئرمین سینیٹ کی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر بہیمانہ حملے کی مذمت
-
بجٹ کے بعد فیسوں میں اضافہ ، نادرا نے شہریوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.