وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا وفاق کیخلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان، انتظامی امور ٹھپ کرنے کی دھمکی
جب تک وفاق اپنا رویہ درست نہیں کرتا اور عمران خان کو قانونی حقوق فراہم نہیں کیے جاتے، یہ احتجاج جاری رہے گا، سہیل آفریدی کا بیان
ساجد علی
منگل 5 مئی 2026
16:53
(جاری ہے)
سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے معاملے کو ہڑتال کا اہم جزو قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو ان کے ذاتی معالج کی نگرانی میں علاج کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی، ان کی اہلخانہ اور وکلاء سے ملاقاتوں پر پابندی غیر قانونی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جس کے خلاف کل سے صوبے کے تمام سرکاری محکموں، سیکرٹریٹ اور ضلعی انتظامیہ کے دفاتر میں قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی، جب تک وفاق اپنا رویہ درست نہیں کرتا اور بانی پی ٹی آئی کو قانونی حقوق فراہم نہیں کیے جاتے، یہ احتجاج جاری رہے گا۔
مزید اہم خبریں
-
ایک جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ”سمندر میں ایک قطرے‘ ‘کی طرح ہے. شپنگ کمپنی مرسک
-
متحدہ عرب امارات مستقبل میں خلیج تعاون تنظیم(جی سی سی )اور عرب لیگ کی رکنیت بھی چھوڑسکتا ہے.ماہرین
-
متحدہ عرب امارات پر حملے ایران سے نہیں ہوئے. ایرانی میڈیا کا دعوی
-
ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش
-
آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ کرنے کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کا عالمی دن پر مڈ وائفز کو خراج تحسین پیش
-
ہیوسٹن،اوورسیز پاکستانیوں کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر خصوصی تقریب
-
اسرائیل میں عیسائیوں کیخلاف بھی عدم برداشت میں اضافہ
-
ٹرمپ حملہ کیس، جج کی ملزم کے ساتھ جیل میں غیر مناسب سلوک پر معذرت
-
برطانیہ ،فرانس اورجرمنی کی متحدہ عرب امارات پر ایرانی ڈرون اور میزائل حملے کی مذمت
-
امریکہ نے سول کشتیوں کو نشانہ بنایا، یو اے ای پر حملے ردعمل تھا. پاسداران انقلاب
-
وائٹ ہاﺅس : نائب صدرجے ڈی وینس کے قافلے کے قریب فائرنگ، حملہ آورہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.