گورنرسندھ عمران اسماعیل کی کوئٹہ پریس کلب کے باہر دھماکہ کی مذمت

پیر 17 فروری 2020 21:47

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی کوئٹہ پریس کلب کے باہر دھماکہ کی مذمت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کوئٹہ پریس کلب کے باہر دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اس طرح کی کارروائیوں سے خوف و دہشت پھیلانا چاہتے ہیںلیکن وہ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے،حکومت عوام کے تعاون سے ان کا خاتمہ کرکے رہے گی ۔