گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن چاغی کا کنٹرولر بلوچستان بورڈ کے مبینہ من پسند اقدامات کے خلاف احتجاج کا اعلان
میٹرک امتحانات میں چاغی کے مجوزہ اساتذہ کی تعیناتی کا مطالبہ
پیر 17 فروری 2020 22:59
(جاری ہے)
جی ٹی اے بی چاغی کے ضلعی صدر خلیفہ نذیر ایجباڑی، ضلعی جنرل سیکرٹری سردار اشرف جوشن زئی و دیگر نے دالبندین پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کنٹرولر بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے امتحانات میں من پسند افراد کی تعیناتی کے احکامات جاری کرکے مستحق اساتذہ کی حق تلفی کی اس لیے ان کی من مانی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ان کا کہنا تھا کہ جی ٹی اے بی چاغی نے میٹرک کے امتحانات میں چاغی کے کوٹے سے جن پندرہ اساتذہ کی لسٹ ڈی ای او کی توسط سے ارسال کی تھی اسے یکسر نظر انداز کیا گیا جو قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں جی ٹی اے بی چاغی کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں مطالبات منظور نہ ہونے پر مختلف نوعیت کے احتجاج پر غور کرکے اہم فیصلے کیے گئے۔ انہوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.