ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر بدستورنمبرون ،کوہلی کی 10ویں پوزیشن پر تنزلی
این مورگن نے بھارتی کپتان کو پیچھے دھکیل کر 9ویں پوزیشن پر قبضہ جمالیا
ذیشان مہتاب منگل 18 فروری 2020 11:57
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ کے ٹیمبا بفوما نے 127 درجے لمبی چھلانگ لگا کر 52 ویں پوزیشن سنبھالی جبکہ انگلینڈ کے جانی بیئرسٹو 23 ویں اور جنوبی افریقہ کے ریسی فان ڈیر ڈوسین بھی کیریئر بیسٹ 37 ویں نمبر پر براجمان ہوئے ۔
اگرچہ ڈیوڈ مالان کی ایک درجہ تنزلی ہوئی لیکن وہ چھٹے نمبر پر بہترین رینکنگ کے مالک انگلش بیٹسمین ہیں۔بالنگ کے شعبے میں افغانستان کے راشد خان کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے لیکن جنوبی افریقہ کے بائیں ہاتھ کے سپنر تبریز شمسی نے 9 درجے بہتری کے ساتھ ٹاپ ٹین میں آٹھویں پوزیشن پر قبضہ جما لیا جبکہ انگلش لیگ اسپنر عادل رشید نے اینڈائیل پھیلوکوایو کی چھٹی پوزیشن چھین لی۔انگلینڈ کے ٹام کرن بھی 28 درجے ترقی پا کر ٹاپ 30 میں شامل ہوئے ۔آل راؤنڈرز کی فہرست میں افغانستان کے محمد نبی سرفہرست ہیں جہاں 39 درجے بہتری کے بعد جنوبی افریقہ کے ڈوین پریٹوریس نے 46 ویں پوزیشن حاصل کی جبکہ انگلینڈ کے بین اسٹوکس کیریئر بیسٹ 30 ویں نمبر پر براجمان ہو گئے ۔انگلینڈ نے پروٹیز کیخلاف سیریز جیت کر ٹیم رینکنگ میں تیسری پوزیشن قائم رکھی تاہم وہ دوسری پوزیشن پر موجود آسٹریلیا سے دو پوائنٹس اور ٹاپ ٹیم پاکستان سے تین پوائنٹس کے فاصلے پر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.