قاسم علی مرید نے ایمان علی کو چاند سے تشبیہ دے دی

منگل 18 فروری 2020 15:11

قاسم علی مرید نے ایمان علی کو چاند سے تشبیہ دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) ہدایت کار قاسم علی مرید نے اداکارہ ایمان علی کو چاند سے تشبیہ دے دی۔ فلم ’’ٹچ بٹن ‘‘ کے ہدایت کار نے اداکارہ ایمان علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس چاند کی صورت میں ایمان علی موجود ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ اس فلم میں فرحان سعید کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی ، فلم روں سال سینما میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :