امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2.5 فیصد اضافہ

جمعرات 20 فروری 2020 19:34

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2.5 فیصد اضافہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے پھیلائو اور وینزویلا کی تیل سپلائی میں مزید کمی ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.47 ڈالر (2.6 فیصد) بڑھ کر 59.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.23 ڈالر ( 2.4 فیصد ) اضافے کے ساتھ 53.28 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :