خضدار مجلس علماء ا نظامیہ بلوچستان کے صوبائی ناظم اعلی عطا محمد قادری کے زیر صدارت اجلاس
صوبائی اور ڈویژنل کابینہ تشکیل مجلس علماء نظامیہ پاکستان فضلائے جامعہ نظامیہ رضویہ کو مربوط اور منظم رکھا جائے گا ، علماء کرام
جمعہ 21 فروری 2020 22:47
(جاری ہے)
جس کے مطابق صوبائی صدر علامہ محمد عارف نورانی نائب صدر مولانا خوشحال خان ناظم اعلی حافظ عطا محمد قادری نائب ناظم مفتی زاہد حسین جمالی ناظم تعلیم و تربیت علامہ محمد اسماعیل حبیبی ناظم نشرواشاعت مفتی فدا حسین قادری ناظم مالیات علامہ محمد شاہنواز قاسمی منتخب۔
جب کہ قلات ڈویژن کے صدر علامہ سید زین العابدین شاہ نائب صدر علامہ عبدالفتاح ناظم اعلی مولانامحمداسحاق حبیبی نائب ناظم مولانا محمد اسلم ناظم تعلیمات مولانا شاہد لطیف ناظم مالیات مولانا عبدالواحد صدیقی ناظم نشرواشاعت مولانا نصراللہ نصیر آباد ڈویژن کے صدر مولانا خلیل احمد لڑی نائب صدر مولانا سمیع اللہ ناظم اعلی مولانا علی حیدر نائب ناظم اعلی مولانا احمد علی سیال ناظم نشرواشاعت مولانا حسب اللہ ناظم تعلیم و تربیت مولانا صدام حسین ناظم مالیات مولانا علی حسن کوئٹہ ڈویژن کے صدر مولانا محمد موسی ناظم اعلی مولانا علی اعظم نائب ناظم مولانا محمد ایوب حسینی ناظم نشرواشاعت مولانا غلام مصطفی ناظم تعلیم و تربیت مولانا لعل محمد سبی ڈویژن کے صدر مولانا نسیم احمد بگٹی ناظم اعلی مولانا عنایت اللہ ناظم تعلیم و تربیت مولانا نور احمد کھوسہ ناظم نشرواشاعت مولانا سید خان منتخب قرار پائے صوبائی اور ڈویژنل نومنتخب عہدیداروں نے مرکزی صدر ناظم اعلیٰ اور میڈیا ایڈوائزر مولانا رفاقت قادری کی کوششوں کی بدولت تنظیم صوبائی ناظم اعلیٰ عطا محمد قادری نیکہا ہے کہ صوبائی صدر کی تنظیمی دورے کے بعد علماء نظامیہ کنونشن بھی منعقد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.