امریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق ،القاعدہ ، داعش کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ،اشرف غنی
ہمیں محتاط انداز اپنانا ہو گا اور افغان سیکیورٹی فورسز صورتحال کو سنجیدگی سے لے رہی ہیں، افغانستان کے صدر کا بیان
ہفتہ 22 فروری 2020 13:28
(جاری ہے)
معاہدے کے اطلاق سے متعلق افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ طالبان کی جانب سے تشدد میں کمی کے آغاز کے لیے رات 12 کا وقت مقرر تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں محتاط انداز اپنانا ہو گا اور افغان سیکیورٹی فورسز صورتحال کو سنجیدگی سے لے رہی ہیں، طالبان کے علاوہ القاعدہ، داعش اور دیگر شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔رپورٹ کے مطابق تشدد میں کمی سے یہ ظاہر ہو گا کہ طالبان کسی بھی دستخط سے قبل اپنی فوج پر قابو رکھتے ہیں اور نیک نیتی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ اس وقت افغانستان میں 12سے 13 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں اور فریقین کے درمیان معاہدے کی صورت میں امریکا افغانستان سے اپنی آدھی فوج واپس بلا لے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.